د*سرگودھا:ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لئے وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

ہفتہ 18 مئی 2019 20:36

Yسرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2019ء) ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لئے وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری۔ ہائیکورٹ بینچ کے قیام تک ہفتہ میں دو دن ہڑتال کی جائے گی۔

(جاری ہے)

صدر ڈسٹرکٹ بار واصف بھٹی نے کہاکہ جمعہ اور ہفتہ کے روز کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔ہائیکورٹ بینچ کے قیام تک وکلائ کی ہٹرتال کا سلسلہ جاری رہے گا۔دوسری طرف وکلائ کی ہڑتال کے باعث مقدمات کی پیروی کے لئے آنے والے سائلین کو مشکلات کا سامنا،سائلین کو نئی تاریخیں دی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں