دارالامان سرگودہا میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب

بدھ 21 اگست 2019 16:56

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر حسین احمد گوندل کی ہد ایت پر دارالامان سرگودہا میں جشن ِآزادی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی اور خواتین میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بچوں نے ترانہ اور ملی نغمے پڑھے ۔ تقریب کے اختتام پر ملک وقوم کی سلامتی اور آزادی کشمیر کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ بعدازاں سپرنٹنڈنٹ دارلامان ثناء رؤف کی قیادت میں کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں