سلانوالی،سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدر ی پر و یز الہی جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں ،چوہدری محمدسرفرازگوند ل

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:39

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2021ء) صوبائی نائب صد ر پاکستان مسلم لیگ چوہدری محمدسرفرازگوند ل نے کہا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدر ی پر و یز الہی جہاں اسمبلی میں بہترین حکمت عملی کے ساتھ ریکارڈقانو ن ساز ی کرچکے ہیں و ہا ں و ہ صوبہ پنجا ب میں پی ٹی آئی حکو مت کے ساتھ مل کر جمہور یت کی گاڑی کورواں دواں رکھنے کیلئے اپنا کلیدی کر د ار بھی ادا کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے پارٹی کے ایک اجلا س کے شرکا ءسے خطا ب کرتے ہو ئے کیاانہوں نے کہا کہ پارٹی عہدیداران اورکارکنا ن بلدیاتی الیکشن کی تیا ر یاں شروع کر دیں پاکستا ن مسلم لیگ بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقہ سے حصہ لے گی ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں