qشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک
ّمسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی‘ ڈی آئی جی مالاکنڈ نے واقعے کی تصدیق کردی
بدھ 27 مارچ 2024 03:10
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ چینی باشندوں کی گاڑی بشام سے نکلی تھی کہ راستے میں دوپہر کو تقریباً ڈیڑھ بجے کے قریب یہ حملہ ہوا، حملے میں چینی مسافروں کی گاڑی کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے جسے دیگر زخمیوں کے ساتھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کے حوالے سے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ابھی فوری طور پر اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا کہ یہ دھماکہ خودکش تھا یا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے سے بارودی مواد کا استعمال کرتے ہوئے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ چینی انجینئرز کے ساتھ دہشت گردی کا واقعہ پیش آنے کے بعد علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرے میں لے لیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جس کی جانب سے دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوششیں جاری ہیں۔ریسکیو 1122 بشام کے اسٹیشن ہیڈ شیراز خان نے بتایا کہ خودکش دھماکے کے بعد بس کھائی میں گر گئی اور اس میں آگ لگ گئی، تاہم ان کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے اور اب لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔اسٹیشن ہاؤس افسر بشام بخت ظاہر نے بتایا کہ یہ ایک خودکش دھماکا تھا اور وہ شواہد اکٹھے کر رہے ہیں اور جائے وقوع پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔خیبرپختونخوا پولیس جائے و قوع پر پہنچ چکی ہے اور ریلیف آپریشن شروع کردیا۔شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ..
ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل
M شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری
شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار ..
شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
شانگلہ،علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، پورا مکان خاکستر ہو گیا
شانگلہ میں بجلی کی انکھ مچوری جاری ہے ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بندش معمول بن گیا
شانگلہ، مختلف علاقوں میں قصائیوں، دودھ فروخت کرنے والی دکانوں کا من مانی ریٹ برقرار
شانگلہ، صدر مقام الپوری میں بینک آف خیبر کا عملہ صارفین،کاروباری شخصیات کیلئے درد سر بن گیا
شانگلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق