نارنگ منڈی ‘شدید گرمی سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

جمعرات 18 جون 2020 16:35

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2020ء) نارنگ منڈی کے علاقہ میں گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ مقامی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سینئر ہیڈ ماسٹر غلام سرور ڈار شدت کی گرمی میں اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہو گئے جبکہ کالاخطائی گائوں کا احمد دین کھیتوں میں کام کاج کرتے بیہوش ہو گیا اور طبی امداد سے قبل ہی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں