شیخوپورہ،تھانہ صفدرآباد پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکےایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی

بدھ 20 جولائی 2022 23:03

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2022ء) تھانہ صفدرآباد پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکےایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرشیخوپورہ فیصل مختار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ صفدرآباد پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش عثمان یونس عرف سونا کو گرفتار کر کے اان سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں