شکارپور میں مختیارکار کی کارروائی، گندم کی 10ہزار بوریاں برآمد

اتوار 17 مئی 2020 20:15

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2020ء) شکارپور میں مختیارکار کی کارروائی، گندم کی 10ہزار بوریاں برآمد۔ محکمہ خوارک کے حوالے کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مختیارکار شکارپور زاہد علی بھٹی نے ڈی ایف سی شکارپور رفیق قاضی کے ہمراہ اناج منڈی میں کاروائی کرتے ہوئے گندم کی 10ہزار بوریاں برآمد کرکے محکمہ خوراک کے حوالے کردیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں