پسرور نارووال روڈکے قریب تیز رفتاری اور گرمی کی وجہ سے ٹویوٹا ہائی ایس کے پچھلے دونوں ٹائر پھٹ گئے ، 5 افراد شدید زخمی

ہفتہ 15 جون 2019 10:25

سیالکوٹ14جو ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) پسرور نارووال روڈ تھانہ صدر کی حدود کالا پہاڑ کے قریب تیز رفتاری اور گرمی کی وجہ سے ٹویوٹا ہائی ایس کے پچھلے دونوں ٹائر پھٹ گئے اور کلا بازیاں کھاتا ہوا الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں نے ہسپتال ریفر کروایا دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں