سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھی عبارت وائرل
سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کا تابوت مکمل طور پر لکڑی کا تیار کیا گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 6 دسمبر 2021 13:32
(جاری ہے)
اس کی وجہ یہ ہے کہ پریا نتھا کمارا کا چہرہ مسخ اور جھلس چکا تھا اور وہ دیکھنے کے قابل نہیں رہا تھا۔
خیال رہے کہ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصبح اسپتال پہنچے جہاں اہلکاروں نے پریانتھاکی میت پر پھول رکھے۔ پریانتھا کمارا کی میت کو سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا تھا۔ سری لنکن فیکٹری مینجرپریانتھا کمارا کی میت کو مکمل احترام اور اعزاز کے ساتھ سری لنکا روانہ کیا جائے گا۔ پریانتھا کمارا کی میت کو لاہور سے کولمبو روانہ کیا جائے گا جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گے۔ اس موقع پر ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، صوبائی وزیر انسانی حقوق ، وزارت خارجہ ، محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام موجود ہیں۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ،مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والے9افراد گرفتار
سیالکوٹ،پکوان سنٹر میں کھانا بنانے کے دوران سلنڈرمیں آگ لگ گئی،باورچی جھلس گیا
سیالکوٹ اور گردونواح میں بارش سے گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خدشہ
سیالکوٹ،گورنمنٹ ہا ئی سکول ظہورہ کے ہیڈ ماسٹر میاں محمد نواز اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنی سروس ..
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کامختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ،نظم وضبط کا جائزہ لیا
حسن قرات کے عالمی مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کرکے حافظ محمد ابوبکر نے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے،صوبائی ..
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال میں ملیریا کے عالمی دن پر آگاہی واک و سیمینار
سیالکوٹ نمازِجمعہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ترجمان پولیس
سیالکوٹ ہیموفیلیا مرض میں مبتلا افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو کہ تشویشناک ہے، راحیلہ ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،سینکڑوں پتنگیں و ڈوریں برآمد ،2ملزمان گرفتار
سیالکوٹ میں کتب میلہ کا افتتاح
چیف منسٹر یوتھ انیشیٹیو کے تحت موٹر سائیکل سکیم سے طالبات ضرور استفادہ کریں، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ