سیالکوٹ ، 8سالہ لڑکا چھت سے گر کر شدید زخمی

منگل 7 دسمبر 2021 13:53

سیالکوٹ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2021ء) :سیالکوٹ میں اکبرآباد چوک میں8 سالہ لڑکا   چھت سے  گر کر شدید زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122سیالکوٹ  کے مطابق اکبرآباد چوک میں چھت سے گر کر 8سالہ ابو ہریرہ زخمی ہو گیا جبکہ کشمیر روڈ پکا گڑھا میں سیڑھیوں سے گر کر50سالہ مبشرزخمی ہو ا، سیالکوٹ میڈیکل کمپلیکس کے سامنے مرگی کا دورہ پڑ نے کہ باعث بیڈ سے گر کر 26سالہ ابتثام زخمی ہو گیا، ریسکیو1122نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں