سمبڑیال:خاتون کی ملکیتی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے ،اراضی میں کاشت کی گئی فصل کو کاٹ کر برباد کرنے پر تین ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج

منگل 11 جنوری 2022 22:31

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2022ء) خاتون کی ملکیتی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے اوراراضی میں کاشت کی گئی فصل کو کاٹ کر برباد کرنے پر تین ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

سمبڑیال کے محلہ مغربی کی رہائشی خاتون شمیم بی بی کی ملکیتی اراضی پر قبضہ کرنے اوراراضی پر کاشت کی ہوئی فصل کو کاٹ کر برباد کرنے پر تین ملزمان شاہد، فردوس ، صابر کے خلاف تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اورمصروف کاروائی ہی

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں