ڈی پی او سیالکوٹ کی پولیس کے غازیوں کے ساتھ میٹنگ،مسائل دریافت کیے

بدھ 27 مارچ 2024 20:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ محمدحسن اقبال نے میٹنگ روم میں سیالکوٹ پولیس کے غازیوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ نے غازیوں کی میٹنگ میں ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے اور کہا کہ غازی پنجاب پولیس کا فخر ہیں، سیالکوٹ پولیس اپنے غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں