کسان یونین کا وانا بازار میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 26 اکتوبر 2018 16:06

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2018ء) کسان یونین کا وانا بازار میں زبردست احتجاجی مظاہرہ۔ زرعی پارک میں ہمارا حق مارا گیا۔ چند افراد کو پارک میں سبزی منڈیاں دی گئیں۔ اصل زمینداروں کو نظر انداز کیا گیا۔ حکومت زرعی پارک میں ہمارا حق دیں۔ اگر حق نہ دیا گیا تو احتجاج کی دائرہ وسیع کردیں گے۔

(جاری ہے)

تمام ساسی پارٹیوں نے کسان یونین کا ساتھ دیا۔ وضح رہے کہ زرعی پارک وانا میں اربوں سے بنا ہے اور حکومت نے تمام سبزی منڈیوں کو وانا بازار سے چار دن پہلے منتقل کردیا تھا لیکن کسان یونین اور بعض سبزی منڈیوں کے مالکان نے بھی اس پر اعتراض کیا کہ رزعی پارک میں چند افراد کو نوازا کیا گیاحقیقی زمینداروں کو زرعی پارک میں منڈیوں سے مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا -

متعلقہ عنوان :

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں