کیوبا میں 60 سیاسی قید یحراست میں رکھے گئے ،انسانی حقوق گروپ

ہفتہ 20 جون 2015 21:55

ہوانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) حقوق انسانی کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ کیوبا 60 سیاسی قیدیوں کو حراست میں رکھے ہوئے ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں نصف تعداد ہے۔ اگرچہ یہ تعداد دوبارہ بڑھ سکتی ہے کیونکہ کمیونسٹ حکومت مخالفت کو عیر قانونی قرار دے رہی ہے۔گیارہ مزید اختلاف رائے رکھنے والوں کی جو کہ جیل سے باہر ہیں جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جو کہ سیاسی وجوہات یا سیاسی طریقہ کار کے ذریعے انصاف نظام کے تحت ہدف بنائے جانیوالوں کی مجموعی تعداد 71 کر دیگی۔

یہ بات کیوبین کمیشن حقوق انسانی اور قومی مفاہمت نے کہی۔کیوبا نے امریکہ کے سیاسی قیدیوں کے طور پر شناخت کئے جانیوالے 53 افراد رہا کئے جو کہ گزشتہ دسمبر میں دوسری جنگ عظیم کے سابق حریفوں کے درمیان تاریخی مصالحت ہے۔

(جاری ہے)

کمیشن کی جانب سے سیاسی قیدیوں کے طور پر شناخت کئے جانیوالے دس کالعدم محب یونین کیوبا کے اراکین اور بیس ملک کے خلاف جرائم کے مرتکب ہونیوالے شامل ہیں۔لسٹ میں گریفیٹی آرٹسٹ ڈینیلو مالدوناڈو بھی شامل ہیں جن کے بارے میں کمیشن کا کہنا ہے کہ انہیں کاسترو اور انکے بھائی فیڈل کے خلاف عدم احترام پر مبنی پرفرامنس کے منصوبہ بندی کے باعث مقدمہ چلائے بغیر مجموعی سیکیورتی میں جیل بھیجا گیا تھا۔گزشتہ سال کمیشن نے ایک سو چودہ سیاسی قیدیوں بارے رپورٹ کیا تھا

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں