کمانڈنٹ سائوتھ وزیرستان سکائوٹس محمد وسیم الطاف کی مشران کے ہمراہ بسم اللہ یارگل خیل کے گھر آمد‘وانا کے حالات پر تبادلہ خیال

پیر 24 مئی 2021 14:42

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2021ء) کمانڈنٹ سائوتھ وزیرستان سکائوٹس محمد وسیم الطاف صاحب نے مشران کے ساتھ ملک بسم اللہ یارگل خیل کے گھر پر کھانا کھایا .

(جاری ہے)

اس دوران خوشگوار ماحول میں وانا کے حالات زیر بحث رھے جس میں کرکنڑہ کے بارے میں کمانڈنٹ صاحب نے مشران کو تسلی دی اور یقین دھانی کرائح کہ کرکنڑہ کا مسئلہ ھم بہت جلد اور احسن طریقے سے حل کرینگے

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں