سکھر کے قریب روڈ حادثے میں ایک بچی جاں بحق، چار افراد زخمی

پیر 3 اگست 2020 21:25

سکھر۔3 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) سکھر کے قریب روڈ حادثے میں ایک بچی جانبحق چار افراد زخمی ہو گئے ، سکھر میں قریب ٹھیری کے مقام پر ایک تیزرفتار لینڈ کروزر گاڑی بچی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی اور گاڑی میں آگ لگ گئی،جس کے نتیجہ میں بچی نادیہ بنت بچل شیخ جھلس کر جاںبحق ہو گئی ، جبکہ گاڑی سوار چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں