آباد پولیس کی کارروائی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

جمعہ 16 اگست 2019 16:54

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء) آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واردات کے ارادے سے کھڑے ملزم کو دوران گشت گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا، پولیس ترجمان کے مطابق آباد پولیس نے 100 فٹ روڈ پر دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے واردات کے ارادے سے کھڑے ملزم کامران علی بھٹو کو گرفتار کرلیا،ملزم سے ٹی ٹی پستول میگزین اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں