مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری کی جانب سے چینی قونصل خانے پر حملے کی مذمت

جمعہ 23 نومبر 2018 20:22

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2018ء) مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری چوہدری اظہر حسن نے چینی قونصل خانے پر حملے اور 2 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ بزدلانہ کارروائی پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف سازش ہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق انہوںنے کہا کہ واقعہ میں ملوث عناصر کو سامنے لایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں