ڈاکٹرز مریضوں کے کیسز کو دیکھنے سے قبل ہی مختلف اسپتالوں کی طرف ریفر کر رہے ہیں ، کمشنر سکھر ڈویژن
پیر 25 مارچ 2019 17:31
(جاری ہے)
دورے کے دوران اسپتال میں ڈیوٹی روسٹروم اورصفائی ستھرائی نہ ہونے پر کمشنر سکھر نے ایم ایس کو سختی سے ہدایت کی کہ اگر آئندہ اسپتال میںڈیوٹی روسٹرم موجود نہیںہونگے تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی جبکہ اسپتال میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے اور مختلف شعبوں کا جاری تعمیراتی اور مرمتی کا م جلد از جلد مکمل کرایا جائے اس ضمن میں تمام شعبہ جات کاروزانہ کی بنیاد وں پر جائزہ لیا جائے تا کہ صورتحال بہتر ہوسکے ۔
انہوں نے اسپتال میں کھڑی ریڑھیوں اورغیر قانونی طور پر بنی ہوئی دوکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ہٹانے سمیت اسپتال میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے آنے جانے پر مکمل پابندی لگانے کی بھی ہدایا ت جاری کردی ہیں ۔ دورے کے دوران خواتین کے شعبے میں داخل ایک مریض نے کمشنر سکھر کو شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں سہولیات نہیں مل رہی ہیں جس پر کمشنرسکھر نے ایم ایس کو سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ خاتون کا کیس اسٹڈی کرکے اسے فوری طور پر صحت کی مکمل سہولیات فراہم کنے کے بعدرپورٹ فراہم کی جائے ۔ بعد میں کمشنر سکھر ڈویژن نے گورنمنٹ انور پراچہ اسپتال کا بھی اچانک دورہ کیا اور او پی ڈی رجسٹر کا جائزہ لیکر ایک ہفتے کے اندر 900انٹریز پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس کو ہدایت کی کہ رجسٹر کے اعداد شمار میں ہیرا ٖپھیری سے گریز کیا جائے اور حقیقی بنیادوں پر مریضوں کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی میں دو روزه بین الاقوامی كانفرنس کا آغاز ، کمشنر سکھر فیاض حسین عباسی نے افتتاح کیا
گھوٹکی کے قریب کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری، 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر ،تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد ،مقدمہ درج
روہڑی لوکو شیڈ معمر خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کاایس پی ریلوے نے نوٹس لیکر رپورٹ بالا ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق