سکھر شہر بالخصوص سب ڈویژن ون میں کنڈیوں کے ذریعے بجلی چوری کا کام عروج پر ہے ،غلام مصطفی پھلپھوٹو
منگل 23 اپریل 2019 19:54
(جاری ہے)
غلام مصطفی پھلپوٹو کا مزید کہنا تھا کہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ سیپکو کے افسران بجلی چوری کے خاتمے کیلئے بلند و بانگ دعوے کر رہے ہیں اور جن علاقوں میں ریکوری ہوتی ہے اور شہری بل بھی باقاعدگی سے ادا کرتے ان علاقوں میں سیپکو کے اہلکار و افسران آپریشن کر کے شہریوں کو بلاجواز حراساں کرتے ہیں، جبکہ سب ڈویژن ون کے علاقے میں ایس ڈی او اور ایل ایس نے سرے عام کنڈا سسٹم کے ذریعے بجلی فراہم کر رکھی ہے اس جانب کسی بھی افسر کی توجہ نہ دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے متعدد مرتبہ سیپکو کے افسران و اہلکاروں کو بجلی چوری کی نشاندہی بھی کی جس پر سیپکو افسران نے کہا کہ یہ شخص میٹر پر بجلی چلاتا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کے اوپر سیپکو کے ایک لاکھ 78 ہزا روہے سے زائد واجب الادا ہیں اور وہ بل بھی نہیں بھرتے اس کے باوجود 4 ہزار روپے ماہانہ منتھلی کے عیوض بجلی کی فراہمی بل ادا کرنیوالے صارفین کے ساتھ ظلم و ناانصافی ہے، انہوں نے سیپکو چیف، ایس ای، ایکسیئن سے مطالبہ کیا کہ سب ڈویژن ون میں فوری طور پر کنڈا سسٹم کے ذریعے بجلی فراہم کرنے میں ملوث سیپکو افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں، بصورت دیگر ہم احتجاجی تحریک شروع کرینگے، جس کی تمام تر ذمہ داری سیپکو حکام پر عائد ہوگی۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر ہائی کورٹ کی مارکیٹ کمیٹی ملازمین کی درخواست پر سماعت
ڈی آئی جی سکھر کا نیشنل پریس کلب کا دوره ، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی
محکمہ اطلاعات سندھ نے عزیز احمد ہکڑو كو ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کر دیا
اروڑ یونیورسٹی میں دو روزه بین الاقوامی كانفرنس کا آغاز ، کمشنر سکھر فیاض حسین عباسی نے افتتاح کیا
گھوٹکی کے قریب کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری، 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے