ج*سکھرپولیس کی کاروائی ،رمضان میں شراب فروخت کرے والے دو افراد گرفتار

جمعرات 28 مارچ 2024 20:25

آ سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) سکھر پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائی ،رمضان میں شراب فروخت کرے والے دو افراد گرفتار ،144سے زائد بوتلیں برآمد ،مقدمہ درج ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ کی ہدایت پر سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے گذشتہ روز ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن نے مغفی اطلاع پر حدود گلوب چوک کے قریب مغفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شراب کی 144سے زائد بوتلیں برآمد کر کی ، ملزمان سنتوش کمار، امر لال شامل ہیں پولیس ملوث افراد کت خلاف مقدمہ درج کرلیا ہی ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ ے پولیس پارٹی کو بہتر کاروائی پر شاباشی کا پیغام دیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں