سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد خلاف کریک ڈائون جاری،02 اشتہاری ملزمان گرفتار

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:52

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے گذشتہ روز ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن نے حدود میں کامیاب کارروائیاں کے دوران 02 اشتہاری و روپوش ملزمان امجد نوقار کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان مختلف سنگین کیس میں پولیس کو مطلوب روپوش و اشتہاری تھے، ایس ایچ او تھانہ نیوپنڈ نے حدود میں کامیاب کارروائی کے ایک روپوش ملزم گرفتار کیا گرفتار ملزم شکیل سنگین کیس میں پولیس کو مطلوب و روپوش تھا،اسی طرح ایس ایچ او تھانہ ا?باد نے حدود میں کامیاب کارروائی کے دوران،ایک روپوش ملزم خیر محمد کو گرفتار کیا گرفتار ملزم خیر محمد سنگین کیس میں پولیس کو مطلوب و روپوش تھا،ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ صاحب کا پولیس ٹیم کے لیے شاباشی اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

#

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں