حلیم عادل شیخ کا مرادعلی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اگرسندھ کاامن و امان بحال نہ ہواتو لانگ مارچ کریں گے،صدر پی ٹی آئی سندھ
جمعہ 17 مئی 2024 17:51
(جاری ہے)
حلیم عادل نے کہا کہ الیکشن کے بعد وارداتوں میں تیزی آگئی کیا الیکشن کاخرچہ نکالاجا رہا ہے ، پکے کے ڈاکوؤں نے کچے کے ڈاکوؤں کو چھوٹ دے رکھی ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ سندھ صوفیوں کی دھرتی ڈاکوں کی دھرتی بن گئی ہے، سندھ کو بدامنی میں دھکیلنے والے مراد علی شاہ کومستعفی ہوجاناچاہیے، اگرسندھ کاامن و امان بحال نہ ہواتو لانگ مارچ کریں گے۔انہوںنے کہا کہ آئی ایم ایف کے پلان پر عمل کیا گیا تو مہنگائی کا طوفان آئے گا۔رہنما نے خبردار کیا کہ اگربانی پی ٹی آئی کورہانہیں کیاگیاتوعوام اڈیالہ سیانہیں نکال لیں گے۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، بجلی چوری کے خلاف جاری مہم اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا
سیپكو ٹاسک فورس کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی، غیر قانونی کنکشن منقطع
ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ کی اپنے دفتر میں مختلف مکاتبِ فکر کے افرادسے ملاقاتیں
نثار صدیقی ٹائون ایس ایم سی3 کا اجلاس زیر صدارت ٹائون وائس چیئرمین ذوالفقار علی کھوسہ کا انعقاد
سیپکو سب ڈویژن بندر روڈکی بجلی چوری سمیت ناہندگان کے خلاف کارروائیوں ،10سے زائد صارفین گرفتار
بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عوام کو ریلیف فراہمی کیلئے سکھر کے انڈے فروش نے انڈے فی درجن 180روپے کر دیئے
مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے لیے سکھر پریس کلب کے سامنے کئی ماہ سے علامتی بھوک ہڑتال
سکھر اور خیرپور میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا ، تقریب کا انعقاد
وفاقی محتسب ریجنل ہیڈ سید محمود شاہ کے اعزاز میں تقریب
ژ*محکمہ ایکسائیز کے احاطے میں لگی جھاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،جیب جل کر تباہ
ي*دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 کم عمر لڑکے پانی کے بھنور میں پھنس گئے ، بذریعہ کشتی بچالیا گیا
sواپڈا کی ممکنہ نجکاری کیخلاف سیپکو ملازمین کی احجاجی ریلی
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق