مونسنٹو پاکستان لمٹیڈ کی جانب سے زمینداروں میں مفت ہائیبرڈ مکئی کے بیچ کے نمونوں کی تقسیم

پیر 29 مئی 2017 12:24

مونسنٹو پاکستان لمٹیڈ کی جانب سے زمینداروں میں مفت ہائیبرڈ مکئی کے بیچ کے نمونوں کی تقسیم
صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) تورڈھیر ضلع صوابی میں مونسنٹو پاکستان لمٹیڈ کی طرف سے کسانوں کے لئے ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں ضلع صوابی اور قریبی علاقوں سے کثیر تعداد میں کسانوں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مانسنٹو پاکستان کی طرف سے ٹیریٹری منیجر ساجد اقبال اور مارکٹینگ ڈپلو فمنٹ آفیسر اخلاق احمد نے کسانوں کو معیاری ہائیبرڈ مکئی بیچ گوریلا اور گیرنان سے زیادہ پیداوار حاسل کرنے کے لئے مفید مشورے دیئے۔ آخر میں زمینداروں میں کمپنی کی طرف سے مفت ہائیبرڈ مکئی کے بیچ کے نمونے تقسیم کئے گئے اور عمرے پیکجز کے اعلان بھی کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں