صوابی،انٹر سکولز ضلعی اتھلیٹکس مقا بلے اختتام پذیر ہو گئے

اتوار نومبر 18:20

صوابی۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2018ء)انٹر سکولز ضلعی اتھلیٹکس مقا بلے اختتام پذیر ہو گئے، اس سلسلے میں ضلعی پریس سیکر ٹری مراد علی نے بتا یا کہ گو ر نمنٹ ہا ئی اینڈ ہا ئر سیکنڈری سکولز ٹو ر نمنٹ ضلع صوابی 2018 کے ضلعی اتھلیٹکس مقا بلے احتتام پذیر ہو گئے جس میں 1500 میٹر دو ڑ میں جی ایچ ایس دو بیان کے رمضا ن اختر، 800 میٹر دو ڑ میں جی ایچ ایس جہا نگیرہ کے زید علی،400 میٹر دو ڑ میں جی ایچ ایس یا ر حسین نمبر1 کے سلیما ن 200 میٹر دو ڑ اور100 میٹر دو ڑ میں جی ایچ ایس ایس سلیم خا ن کے مبا ر ض خا ن ،لا نگ جمپ میں جی ایچ ایس شاہ منصو ر کے عبد الر حمٰن ،ہا ئی جمپ میں جی ایچ ایس کلا بٹ کے تیمور ، ٹر پل جمپ میں جی ایچ ایس یا ر حسین کے سلما ن ڈسکس تھرو میں محمد معاذ با م خیل ، نیزہ میں زیدہ کے بن یا مین گو لہ میں یعقو بی کے ساحل حسین نے پہلی پو زیشن حا صل کی اس مو قع پر ڈپٹی ڈی ای او شاہی ملک اور جنر ل سیکر ٹری محمد فرید اور پرنسپل اما ن زیب نے کھلا ڑ یوں میں انعا ما ت اور سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

صوابی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments