اسپیکر قومی اسمبلی کی سری لنکا میں دہشتگردی کی مذمت

اتوار 21 اپریل 2019 20:10

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے سری لنکا میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر افسوس ہوا۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں اسدقیصرنے کہاکہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔اسدقیصر نے کہاکہ دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے دنیا کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں