اقتدارمیں آکرمحکمہ صحت میں انقلابی اصلاحات کئے ،شہرام ترکئی
جمعہ 24 فروری 2017 19:27
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم این اے عثمان ترکئی ضلعی صدر صوابی انور حقدار ، سیکر ٹری جنرل میجر فدا ، ڈسٹرکٹ ممبر ضلع صوابی آصف اقبال الف خان نے بھی خطاب کیاصوبائی سینئر وزیر شہرام خان ترکئی نے کہا کہ پھر بھی ہم نے ہمت نہیں ہاری اور ڈاکٹرز اور نر سز کی کمی پوری کرنے لیے بڑی تعدار میں ڈاکٹرز اور نر سز کو بھر تی کیا گیا عرصہ داراز سے خالی سیٹوں کو مکمل کیا گیا پھر ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف کی تنخواہوں کو بڑھ دی تاکہ ڈاکٹرز دور دارز کے علاقوں میں مریضوں کا معانئہ کے لیے راضی ہو جا ئے ہم نے محنت سے کام کیا اور آج ہر ہسپتال میں ڈاکٹرز نرسز اور دیگر اسٹاف موجود ہے کو ئی یہ نہیں کہ سکتا کہ ہسپتال میں ڈاکٹر نہیں اور پہلے سے آج محکمہ صحت کی کارکردگی بہت بہتر ہے پورے صوبے میں صحت کی سہولیات پر کام ہو رہا ہے صحت انصاف کارڈ غریب کے لیے بہت بڑی نعمت ہے صحت انصاف کارڈ سے غریبوں کا پرائیوٹ ہسپتالوں میں فری علاج ہو رہا ہے جہان وہ کھبی ہوچ بھی سکتے تھے کہ ان کا اتنے مہنگے ہسپتالوں میں علاج ہوگا ہر غریب کا مفت علاج کیا جا ئے گا چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق ہے #
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
صوابی،وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار
قطر میں مقیم نوجوان پاکستانی محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی
صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے