آر پی او ملاکنڈ نے سینئرپولیس آفیسر ڈی ایس پی اکبر شنواری کو ایکٹنگ ایس پی کا رینک لگادیا

منگل 30 اپریل 2024 22:46

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے سینئرپولیس آفیسر ڈی ایس پی اکبر شنواری کو ایکٹنگ ایس پی کا رینک لگادیا ۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی اکبر شنواری کو گزشتہ روز انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوااختر حیات خان نے پروموشن سیکر ایکٹنگ ایس پی انوسٹی گیشن اپر دیر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں