سوات ،ملکانہ میں لینٹر کیلئے لائی جانیوالی مکسچرگاڑی کی زدمیں آکر زیر تعمیر مکان کا مالک جاں بحق

بدھ 15 مئی 2024 20:10

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ملکانہ میں لینٹر کے لئے لائی جانے والی مکسچرگاڑی کی زدمیں آکر زیر تعمیر مکان کا مالک جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق فضل غنی نے گزشتہ روز اپنے مکان کے لینٹر کے لئے مکچرگاڑی کو لایا تھا کہ اس دوران گاڑی پیچھے جاتے فضل غنی اس کی زد میں آگیا اور گاڑی و دیوار کے درمیان میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں