ٹنڈ ومحمد خان :سماں بائی پاس پر مسلح ملزمان شہری سے موٹرسائیکل اور نقد ی چھین کر فرار

ہفتہ 24 جولائی 2021 16:08

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) ٹنڈومحمدخان روڈ پر شیخ بھرکیو تھانے کی حدود میں سماں بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے وشنو کولہی کو اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے موٹر سائیکل اور نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں