ٹنڈومحمدخان کے گاؤں شید محلہ میں 30 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعہ 17 ستمبر 2021 16:56

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کے گاؤں شید محلہ میں 30 سالہ نوجوان محب شیدی بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر لائین ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہو گیا جس کی لاش سول اسپتال ٹنڈومحمدخان لائی گئی جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں