ٹانک، مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری ہزاروں ایکڑ آراضی پرکھڑی فصلیں تباہ

اتوار 29 مارچ 2015 21:27

ٹانک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء)ٹانک کے مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری ہزاروں ایکڑ آراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقہ پٹھانکوٹ،کڑی حیدر،جٹاتر سمیت کئی دیہاتوں پرموسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہو نے کے نتیجے میں جہاں کچے مکانات نقصان پہنچاوہاں دوسری جانب ہزاروں ایکڑ آراضی پر قائم گندم،چناء اوردال دیگر فصلیں تباہ ہونے سے کاشتکاروں کی سال بھرکی کمائی سے ہاتھ دھونا پڑا زمینداروں نے حکومت سے متاثرہ علاقوں کو آفت ذدہ قرار دینے کامطالبہ کیاہے

ٹانک میں شائع ہونے والی مزید خبریں