چیلہار میں زیادتی کا شکار لڑکی کی مبینہ خودکشی کا واقعہ افسوس ناک ہے ،خرم شیر زمان

جمعہ 2 اکتوبر 2020 18:36

چیلہار میں زیادتی کا شکار لڑکی کی مبینہ خودکشی کا واقعہ افسوس ناک ہے ،خرم شیر زمان
تھرپارکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2020ء) : تحریک انصاف رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ تھرپارکر کے علاقے چیلہار میں زیادتی کا شکار لڑکی کی مبینہ خودکشی کا واقعہ افسوس ناک ہے۔

(جاری ہے)

تھرپارکر میں بڑھتے ہو? خودکشی کے واقعات پر افسوس ہے اور مقامی پولیس ملزمان کی سہولتکار کا کردار ادا کر رہی ہے۔ سندھ پولیس اب سندھ حکومت کی غلام بن چکی ہے، تھرپارکر کے ہمدرد انسانی حقوق کے علمبردار مشیران کہاں غائب ہیں۔ اس واقعے کا معاملہ سندھ اسمبلی لیکر جاؤں گا۔۔

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں