تھرپارکر پولیس کی کارروائیاں ، 2منشیات فروش گرفتار

پیر 10 دسمبر 2018 16:38

تھرپارکر\مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) تھرپارکر پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاررو وائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پہ مٹھی کے نزدیک کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر کے اس سے منشیات بر آمد کر لی جبکہ دوسری کارروائی میں وجوٹو کے نزدیک ایک منشیات فروش ملزم اصغر علی گشکوری کو گرفتار کر کے قبضے سے (100) گرام چرس برآمد کرلی ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں