تھر پارکر پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

جمعرات 26 مارچ 2020 18:53

تھرپارکر۔مٹھی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) تھرپارکر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 01 منشیات فروش گرفتار، 22 بوتلیں شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی تھرپارکر عبداللہ احمد کے جاری کردہ احکامات پر تھرپارکر پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کارروائی کے دوران پی ایس اسلام کوٹ کے ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش رمیش میگہواڑ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 22 بوتلیں وسکی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں