میر پور،کار کی ٹکر سے 55 سالہ بزرگ شہری جاں بحق

جمعہ 4 دسمبر 2015 15:06

میرپور بھٹورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن04دسمبر۔2015ء) میرپوربھٹوروسے 10کلومیٹر دوربھڈواسٹاپ پرکارکی ٹکر سے 55سالہ گل شیرجاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق میرپوربھٹورو سے بھڈواسٹاپ پرروڈ کراس کرتے ہوئے 55سالہ گل شیرولدابراہیم کوکار نے ٹکرماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں