اسپین سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا وفد مکلی پہنچ گیا

اتوار 31 مارچ 2024 16:35

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2024ء) اسپین سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا وفد سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے تاریخی قبرستان مکلی پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیرِ ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ بھی اسپین سے آئے ماہرین آثارِ قدیمہ کے ہمراہ موجود تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے مکلی کے آثارِ قدیمہ کا معائنہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں