ٹھٹھہ پولیس کی کارروائی ،کروڑوں روپے کے غیر ملکی شراب کی ہزاروں بوتلیں برآمد

منگل 28 فروری 2017 18:33

گھارو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2017ء) ٹھٹھہ پولیس کی کاروائی کروڑوں روپے کے غیر ملکی شراب کی ہزاروں بوتلیں برآمد تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ پولیس نے کروڑوں روپے کے غیر ملکی شراب کی کراچی اسملنگ کی کوشش ناکام بنادی شراب کی ہزاروں بوتلیں برآمد دو گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹھٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ساحلی شہر بوھارا کے ایک سمندر کریک پر چھاپہ مار کر بیرونی ملک سے اسمگلنگ ہو کر آنیوالی کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب پکڑی لی ہے شراب کو کراچی اسملنگ کیا جانا تھا تاہم کوہی اسمگلر گرفتار نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں