پاک بھارت ٹاکرا، سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی جیت کے لئے عمرکوٹ میں ہندو کمیونٹی کی جانب سے خصوصی پراتھنا اور پوجا پاٹ

اتوار 24 اکتوبر 2021 22:25

عمرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا سننی خیز میچ پر پاکستان کے کامیابی کیلیے عمرکوٹ کی ہندو کمیونٹی اور ہندو بچوں کی جانب سے دیوی مایا کے مندر میں پاکستان کی فتح کیلیے خصوصی پراتنا پوجا پھاٹ اس موقع پر ان بچوں کا کہناتھا کہ ہم آج پاک بھارت ٹاکرا میں پاکستان کی کامیابی کے لئے خصوصی پراتنا کی ہے جیت پاکستان کی ہوگی دیوی مایا مندر پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے لال چند مالہی نے پاکستان بھارت ٹاکرا پر کہا ہیکہ انشااللہ پاکستان بڑے مارجن سے فتح حاصل کریگا پاکستان کی کرکٹ ٹیم دنیا کی صف اول کی ٹیموں میں ہے اور آج انشااللہ پاکستان ون کریگا۔

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں