ژوب، گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار سمیت تین افرادزخمی

منگل 1 جنوری 2019 19:18

ژوب ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2019ء) کوئٹہ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار سمیت تین افرادزخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہسپتال حکام کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں