زیارت،شہری اے ٹی ایم مشین کی سہولت سے محروم ،ملازمین و شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
جمعہ 22 جنوری 2016 16:12
زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء )بلوچستان کا تاریخی اور سیاحتی مقام زیارت کے شہریوں کو جہاں زندگی کے دوسرے بدترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہاں پر یہاں کے غریب عوام،ملازمین ،پنشنرز حتیٰ کہ سیاح بھی زیارت میں موجود واحد نیشنل بینک میں اے ٹی ایم مشین کی عدم موجودگی سے شدید اذیت میں مبتلاء ہیں ۔ضلع زیارت کے عوام اپنے اے ٹی ایم کارڈوں کو زیارت میں استعمال نہ کرنے کی وجہ سے اپنے ہی اے ٹی ایم کارڈوں سے مایوس ہو رہے ہیں ضلع میں اے ٹی ایم مشین کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اہلیان زیارت اپنے کارڈوں سے مستفید ہونے کے لئے لورالائی یا کوئٹہ کا رخ کرتے ہیں اور اہلیان زیارت انتہائی حیرت ذدہ ہیں کہ ضلع کا واحد سرکاری اور نیشنل بینک بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے آخر عوام کا کیا حا ل ہوگا۔
(جاری ہے)
زیارت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع زیارت کیڈسٹرکٹ کونسل کے ممبرز کا ترقیاتی فنڈ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
لیاقت علی کاکڑنے ڈپٹی کمشنر زیارت کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی
۔منسٹری آف کلائیمیٹ چینج آئی ٹیم کے ممبرز کا ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیعی)زیارت سے موسمیات تبدیلی کے ..
ا*آج زیارت میں قائد اعظم لائیبریری زیارت کا دن 12بجے افتتاح ہوگا
پ*ججز صاحبان کا شاندار استقبال ، پولیس کے چاق چوبنددستے نے سلامی دی
ملیریا جان لیوا مرض ،عوام میں عدم شعور و آگاہی نہ ہونے ،ملیریا کو سنجیدگی سے نہ لینے کے باعث دنیا میں ..
Q زیارت،ملیریا کے حوالے سے واک کا اہتمام
ج*گزشتہ دنوں شدید بارش میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گھر تباہ ہوئے
ج*اشیاء خورد نوش کا سر کاری نرخ نامہ کے ملا حظہ کیا ،ڈپٹی کمشنر زیارت
ں*ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ریلی کا انعقاد
ں*ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ریلی کا انعقاد
}ضلع زیارت میں تعلیم کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے ، حمود الرحمن
زیارت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات