ج*اشیاء خورد نوش کا سر کاری نرخ نامہ کے ملا حظہ کیا ،ڈپٹی کمشنر زیارت

اتوار 24 مارچ 2024 21:40

زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار زیارت نور احمد کاکڑ نے چینہ مارکیٹ کا دورہ کیا اور مختلف اشیاء خورد نوش کا سر کاری نرخ نامہ کے ملا حظہ کیا بازار میں مختلف کوواننگ دیا کیروزانہ کے بنیاد پر چیک کیا جائے گا رمضان المبارک میں غریب عوام کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی اور کسی قسم کے کاروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :

زیارت میں شائع ہونے والی مزید خبریں