Peshawar News in Urdu

News about Peshawar City پشاور شہر کی خبریں - Read Local Peshawar News and Breaking Peshawar News on UrduPoint Local section of Peshawar City. Full coverage of Peshawar Pakistan including photos, videos and more.

پشاور کی تازہ ترین خبریں

پشاور، معاون خصوصی برائے صنعت سے صرافہ زرگران جیمزاینڈ ایکسپورٹرز ..

بدھ 8 مئی 2024 23:20

پشاور، معاون خصوصی برائے صنعت سے صرافہ زرگران جیمزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی وفد سے ملاقات

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر سے بدھ کے روز پشاور میں صرافہ زرگران جیمز اینڈ جیولری ٹریڈرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے ... مزید

خیبرکالج آف ڈینٹیسٹری میں پہلی انٹرنیشنل ڈینٹل کامیاب کانفرنس کا ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

خیبرکالج آف ڈینٹیسٹری میں پہلی انٹرنیشنل ڈینٹل کامیاب کانفرنس کا انعقاد،پاکستانیوں سمیت عالمی ڈاکٹرز کی شرکت

کانفرنس میں بین الاقوامی ڈینٹسٹ اور پاکستان کے دیگر صوبوں سے ماہرین نے حصہ لیا کانفرنس میں 20 سے زائد دانتوں کی بیماریوں سے متعلق ورکشاپ کرائی گئیں جن کا مقصد ڈینٹسری میں نئے تجربات اور بین الاقوامی ... مزید

بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کارکنوںکا پشاور پریس کلب کے ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کارکنوںکا پشاور پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ

بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کارکنوںنے پشاور پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا ۔ کیمپ میں پارٹی کارکنان اور ارکین اسمبلی نے شرکت کی۔پشاور پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنان نے ... مزید

پشاور، گورنمنٹ کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ،خیبر ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

پشاور، گورنمنٹ کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ،خیبر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند

پشاور کے گورنمنٹ کالج کے طلباء نے فیسیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خیبر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔گورنمنٹ کالج پشاور کے طلباء نے فیسیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین ... مزید

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء اللہ خان

سر حد چیمبرا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نا ئب صدر ثنا ء ا للهخا ن نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے تا کہ پاکستا ... مزید

مردان،  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعید اللہ جان کی زیر صدارت کھاد، چینی ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

مردان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعید اللہ جان کی زیر صدارت کھاد، چینی ، آٹا کی ذخیرہ اندوزی و سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے اجلاس کا انعقاد

کمشنر مردان ڈویژن شوکت یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعید اللہ جان کی زیر صدارت کھاد، چینی اور آٹا کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ ... مزید

ضلعی انتظامیہ مردان کی تحصیل گھڑی کپورہ کے بازاروں میں عارضی تجاوزات ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

ضلعی انتظامیہ مردان کی تحصیل گھڑی کپورہ کے بازاروں میں عارضی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ضلعی انتظامیہ مردان نے تحصیل گھڑی کپورہ کے بازاروں میں عارضی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو ختم کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہریوں کی شکایات کو مدنظر ... مزید

جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا حسین شاہ خان یوسفزئی سے مرکزی ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا حسین شاہ خان یوسفزئی سے مرکزی سالار ملک فقیر علی اور صوبائی سالار شاکراللہ شینواری کی ملاقات

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی سے مرکزی سالار ملک فقیر علی اور صوبائی سالار شاکراللہ شینواری نے گزشتہ روز باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کی۔ اے این پی کی جانب ... مزید

ضلعی انتظامیہ خیبر کے انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں فلنگ اسٹیشنوں ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

ضلعی انتظامیہ خیبر کے انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں فلنگ اسٹیشنوں کا معائنہ

ضلعی انتظامیہ خیبر کے انتظامی افسران نے مختلف علاقوں میں فلنگ اسٹیشنوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ دستاویز نہ ہونے پر باڑہ میں 5 منیجر گرفتار کرکے 8 پٹرول آوٹ لیٹس کو سیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ خیبر ... مزید

مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان سے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان ..

بدھ 8 مئی 2024 23:17

مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان سے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی و دیگر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان سے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے بدھ کو ملاقات کی۔اے این پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ... مزید

خیبر پختونخوا کے مقامی کسانوں سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے ..

بدھ 8 مئی 2024 23:17

خیبر پختونخوا کے مقامی کسانوں سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے محکمہ خوراک کے پراونشل ریزو سنٹر ڈی آئی خان کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے رواں سیزن کیلئے گندم کی خریداری کے عمل کا باضابطہ افتتاح کیا ہے ۔ صوبائی ... مزید

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کادورہ سندھ،ذوالفقار بھٹو، بینظیر ..

بدھ 8 مئی 2024 23:17

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کادورہ سندھ،ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو کے مزارات پر حاضری

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دورہ سندھ کے دوران گڑھی خدابخش بھٹو میں شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو ، مرحومہ بیگم نصرت بھٹو اور ... مزید

وزیر ایکسائز خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محصولات کی وصولیوں، کارکردگی ..

بدھ 8 مئی 2024 23:17

وزیر ایکسائز خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محصولات کی وصولیوں، کارکردگی اور محکمہ ایکسائز میں جاری اصلاحات بارے اجلاس کا انعقاد

خیبر پختونخوا کے وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکاٹکس کنٹرول میاں خلیق الرحمن کی زیر صدارت بدھ کے روزمالی سال 24-2023 کے محصولات کی وصولیوں، محکمہ کی کارکردگی اور جاری اصلاحات کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی ... مزید

ری ماڈلنگ آف ورسک کینال سسٹم کا منصوبہ اہمیت کا حامل ،بروقت مکمل کرنے ..

بدھ 8 مئی 2024 23:17

ری ماڈلنگ آف ورسک کینال سسٹم کا منصوبہ اہمیت کا حامل ،بروقت مکمل کرنے کیلئے تمام وسائل برئے کا ر لائیں گے،وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان

خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان نے کہا ہے کہ ری ماڈلنگ آف ورسک کینال سسٹم کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اسے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائیں گے۔ان خیالات ... مزید

تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں ضروری ..

بدھ 8 مئی 2024 23:17

تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں ضروری ہیں ، وزیر اعلی تعلیم خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا کے ووزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان آفریدی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں ضروری ہیں طلباء کو کھیلوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا چاہیے کھیل ... مزید

مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کی ہدایت پر پشاور و مردان میں کارروائیاں، ..

بدھ 8 مئی 2024 23:17

مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کی ہدایت پر پشاور و مردان میں کارروائیاں، نشے میں مبتلا آٹھ بچے منشیات بحالی مرکز منتقل

مشیر وزیراعلیٰ برائے سماجی بہبود مشال اعظم یوسفزئی کی ہدایت پر پشاور اور مردان میں مختلف کاروائیاں کی گئی۔پشاور میں گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو جس میں بتایا گیا تھا کہ شادی پیر ... مزید

تھیلیسیمیا عالمی دن پر وزیر صحت کا حمزہ فاونڈیشن کا دورہ

بدھ 8 مئی 2024 23:17

تھیلیسیمیا عالمی دن پر وزیر صحت کا حمزہ فاونڈیشن کا دورہ

حمزہ فاونڈیشن ویلفیئر تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سنٹر پشاور نے 8مئی تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا۔ اس حوالیسے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی وزیرصحت سید قاسم علی شاہ تھے جنہوں نے کیک بھی کاٹا۔ اس موقع ... مزید

سوشل میڈیا پر ماں بچوں کی وائرل ویڈیو کا نوٹس،خاتون کو بچوں سمیت سوشل ..

بدھ 8 مئی 2024 23:08

سوشل میڈیا پر ماں بچوں کی وائرل ویڈیو کا نوٹس،خاتون کو بچوں سمیت سوشل ویلفیئر کے بحالی مرکز منتقل کر دیا گیا

سوشل میڈیا پر ماں بچوں کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون کو بچوں سمیت سوشل ویلفیئر کے بحالی مرکز منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اندرون شہر بازاروں ... مزید

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر متنی شاہد اللہ کے رویئے ..

بدھ 8 مئی 2024 23:04

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر متنی شاہد اللہ کے رویئے کے خلاف سیکرٹری صحت محمود اسلم کو خط لکھ دیا

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر متنی شاہد اللہ کے رویئے کے خلاف سیکرٹری صحت محمود اسلم کو احتجاجا خط لکھ دیا۔خط میں ایل آرایچ انتظامیہ کی جانب سے سیکرٹری صحت سے واقعہ کا نوٹس لینے ... مزید

سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہو گیا، توڑ پھوڑ نے حملہ آوروں کا مکروہ چہرہ ..

بدھ 8 مئی 2024 22:40

سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہو گیا، توڑ پھوڑ نے حملہ آوروں کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا

سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہوگیا۔ آج سے ایک سال قبل 9 مئی 2023 کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کی گرفتاری کے خلاف صوبائی دارالحکومت پشاور میں پرتشدد ہجوم کی طرف سے شیر شاہ سوری پل کے مقام ... مزید

Load More