Khalida Riyasat

خالدہ ریاست
نہ صرف سنجیدہ بلکہ مزاحیہ اداکاری میں بھی خود کو منوایا
پیر 26 اگست 2024
ٹی وی کی معروف اداکارہ خالدہ ریاست کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ان کے معروف ڈراموں میں لازوال، مانی، دو کنارے، ایک محبت سو افسانے، نامدار، بندش، پڑوسی، کھویا ہوا آدمی، ٹائپسٹ اور ہاف پلیٹ شامل تھے۔ان کا آخری ڈرامہ طویل دورانیے کا خصوصی کھیل ”اب تم جا سکتے ہو“ تھا۔مکالموں کی ادائیگی کے منفرد انداز نے انہیں منفرد بنایا۔ان کے ہر ڈرامے اور کردار کا اپنا ہی علیحدہ معیار ہوتا تھا، اداکاری میں کردار کو اپنے اوپر حاوی کر کے سامنے لے آنا کوئی مذاق نہیں۔
یکم جنوری 1953ء کو کراچی میں آنکھ کھولنے والی خالدہ ریاست نے فنی سفر کا آغاز لاہور سے کیا اور پاکستان ٹیلی ویژن کے لاتعداد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
(جاری ہے)
Browse More Articles of Television

رفیع خاور ننھا
Rafi Khawar Nanha

خالدہ ریاست
Khalida Riyasat

اداکار رحمان
Actor Rehman

محبوب عالم
Mehboob Alam

غیور اختر
Ghayyur Akhtar

خیام سرحدی ایک ورسٹائل ایکٹر تھے
Khayyam Sarhadi Aik Versatile Actor The
Famous Showbiz Stars

Liam Neeson

Ahmed Butt

Ameer Shaukat Ali

Pierce Brosnan

Luke Evans

Minissha Lamba

Meera Ansari

kinza hashmi

Hassan Ahmed

Rubén Blades

Suhaee Abro

Aasia Begum
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13 ویں برسی منائی گئی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق