دورہ جنوبی افریقہ ،انتظامیہ کھلاڑیوں کو یکجا کرنے میں ناکام رہی، محسن خان

اتوار 24 فروری 2013 15:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24فروری۔2013ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے جنوبی افریقہکے خلاف بدترین کارکردگی کے مظاہرے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ٹیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کو یکجا کرنے میں ناکام رہی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے محسن خان نے کہا کہ انتظامیہ کھلاڑیوں کو یکجاکرنیکیلئیسنجیدہ اقدامات کرے۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہکے خلاف 3پانچ روزہ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم شکست کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
وقت اشاعت : 24/02/2013 - 15:07:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :