سلمان بٹ قومی ٹیم میں واپسی کے بہت قریب ہیں: شہریار خان

muhammad ali محمد علی اتوار 30 اپریل 2017 00:48

سلمان بٹ قومی ٹیم میں واپسی کے بہت قریب ہیں: شہریار خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2017ء) شہریار خان کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ قومی ٹیم میں واپسی کے بہت قریب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا انتخاب جلد بازی میں کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

 اگر ضرورت پڑی تو چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے۔ شہریار خان کا کہنا ہے اسپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔ خاص کر سلمان بٹ قومی ٹیم میں واپسی کے بہت قریب ہیں۔


وقت اشاعت : 30/04/2017 - 00:48:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :