انڈر لائٹ 20,20میئرکپ کرکٹ ٹورنامنٹ27مئی سے شروع ہوگا

جمعہ 19 مئی 2017 14:41

انڈر لائٹ 20,20میئرکپ کرکٹ ٹورنامنٹ27مئی سے شروع ہوگا
سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) جناح سٹیڈیم سیالکوٹ میں انڈر لائٹ 20,20میئرکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 27مئی سے شروع ہوگا ۔یہ بات صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ عمران ٹونی نے بتائی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ اس ٹورنامنٹ میں سیالکوٹ کی 26یونین کونسلز کی کرکٹ ٹیمیں شرکت کریںگی ۔ ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے جناح سٹیڈیم سیالکوٹ میں تیاریاںجاری ہیں۔
وقت اشاعت : 19/05/2017 - 14:41:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :