جوکووچ کو اٹالین اوپن ٹینس کے فائنل میں شکست

پیر 22 مئی 2017 20:56

جوکووچ کو اٹالین اوپن ٹینس کے فائنل میں شکست
روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2017ء) جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے سربیا کے نوواک جوکووچ کواسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

روم میں کھیلے گئے فائنل کے پہلے ہی گیم میں الیگزینڈرزیوریو نے جوکووچ کی سروس بریک کردی اورورلڈ چمپئن کو پہلا سیٹ 4-6 سے ہرادیا ۔دوسرے سیٹ میں بھی زیورویو نے جوکووچ کو آئوٹ کلاس کرتے ہوئے سیٹ 3-6 سے جیت کر ٹائٹل باا?سانی اپنے نام کرلیا۔
وقت اشاعت : 22/05/2017 - 20:56:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :