گوگل نے چیمپئینز ٹرافی کی مناسبت سے ڈوڈل متعارف کرادیا

جمعرات 1 جون 2017 12:32

گوگل نے چیمپئینز ٹرافی کی مناسبت سے ڈوڈل متعارف کرادیا
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2017ء) گوگل نے چیمپئینز ٹرافی کی مناسبت سے ڈوڈل متعارف کرادیا ۔ایونٹ کا آغاز ہوگیا ہے اور دنیا ئے کرکٹ کی 8 بہترین ٹیموں کے درمیان اس مقابلے کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

گوگل کا کرکٹ کے حوالے سے متعارف کرایا گیا ڈوڈل خاصا دلچسپ بھی ہے۔ چیمپیئنزٹرافی کا ڈوڈل نہ صرف تصاویریا کسی وڈیوپرمنحصرہے بلکہ اس میں باقاعدہ کرکٹ گیم کھیلی بھی جاسکتی ہے۔
وقت اشاعت : 01/06/2017 - 12:32:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :