مارٹینا ہنگس فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں

ہفتہ 3 جون 2017 23:05

مارٹینا ہنگس فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2017ء) مارٹینا ہنگس فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

فرانس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے لاسٹ 32 رائونڈ میچ میں سوئس سٹار مارٹینا ہنگس اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار چن یانگ جین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پلسکووا اور گلوبک کو 6-1 اور 6-1 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 03/06/2017 - 23:05:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :